لڑکی کا نام مہر ماہ رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لڑکی کا نام "مہر ماہ" رکھنا کیسا؟
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
کیا لڑکی کا نام "مہر ماہ" رکھ سکتے ہیں؟
جواب
مہرماہ نام رکھنا جائز ہے ، البتہ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ ان بزرگ ہستیوں کی برکت بچی کے شامل حال ہو گی۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتویٰ نمبر: Web-2623
تاریخ اجرا: 19جمادی الاولٰی1447ھ / 11 نومبر 2025ء
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
نور عدن نام رکھنا کیسا؟ نور عدن کا مطلب
زین العابدین کا معنی کیا ہے اور زین العابدین نام رکھنا کیسا؟
جنت فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جنت فاطمہ نام کا مطلب
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
عبیر فاطمہ کا مطلب اور عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
کیا دعا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
بنت حوا نام رکھنا کیسا؟
نام عبدالصبور ہو تو اسے صرف "صبور" کہنا کیسا؟ شرعی حکم
لڑکی کا نام مہر ماہ رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
لڑکی کا نام صفورا فاطمہ رکھنا کیسا نیز اسکی فضیلت ؟
بچے کا نام ھُمیل رکھنا کیسا ؟
نغمہ فاطمہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
منسا فاطمہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
محمد حسان نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
حرین نام رکھنا اور اس کا مطلب کیا ہے؟
سیرت نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)