logo logo
AI Search

بچے کا نام ھُمیل رکھنا کیسا ؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم

”ھُمیل“ نام رکھنا کیسا؟

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

سوال

”ھُمیل“ نام رکھنا کیسا؟

جواب

ھُمیل ایک صحابی رسول کا نام ہے ، یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔

اصابہ میں ہے: ”هميل بن الدّمون بن عبيد بن مالك الثقفيّ بايع النبيّ صلّى اللہ عليه وآله وسلّم هو وأخوه قبيصة، ذكره ابن ماكول“ یعنی ہمیل بن دمون بن عبید بن مالک ثقفی نے خود اور ان کے بھائی قبیصہ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی، اس بات کو ابنِ ماکول نے ذکر کیا۔ (الاصابہ، جلد6، صفحہ435، مطبوعہ بیروت)

وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم

مجیب: مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی

فتویٰ نمبر: Web-2606

تاریخ اجرا: 26جمادی الاولٰی1447ھ / 18 نومبر 2025ء