logo logo
AI Search

کیا بریشاہ نام رکھنا جائز ہے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم

”بریشاہ“ نام رکھنا کیسا

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

سوال

”بریشاہ“ نام رکھنا کیسا؟

جواب

’’بریشاہ ‘‘ ایک مجہول اورغیر معروف لفظ ہے، یہ نام نہ رکھا جائے۔ شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے۔لڑکوں کے نام اگر انبیائےکرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے نام پر ہوں تو اچھا ہے کہ ان کے ناموں کی برکتیں حاصل ہو ں گی۔اور بچیوں کے نام نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں ۔

ناموں کے احکام جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘ کا مطالعہ فرمائیں۔

وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم

مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی

فتویٰ نمبر: Web-2450

تاریخ اجرا: 18ربیع الاول1447ھ/12ستمبر2025ء