مروہ نام کا مطلب اور مروہ نام رکھنا کیسا ہے؟
بچی کا نام مروہ رکھنا
مجیب:مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-3299
تاریخ اجراء: 25جمادی الاولیٰ 1446ھ/28نومبر2024ء
دارالافتاء اہلسنت(دعوت اسلامی)
سوال
مروہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مروہ مکہ مکرمہ کی مشہور پہاڑی کا نام ہے، یہ نام رکھنا ، جائز ہے۔
القاموس الوحیدمیں ہے: المروۃ: مکہ معظمہ کی مشہور پہاڑی کا نام ۔ (القاموس الوحید،صفحہ1545،مطبوعہ لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
نور عدن نام رکھنا کیسا؟ نور عدن کا مطلب
زین العابدین کا معنی کیا ہے اور زین العابدین نام رکھنا کیسا؟
جنت فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جنت فاطمہ نام کا مطلب
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
عبیر فاطمہ کا مطلب اور عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
کیا دعا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
سنیحہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
بچی کا نام نور مدینہ رکھنا کیسا؟
سعدان نام رکھنا اور اس کا مطلب؟
رمشاء نام کا مطلب نیز یہ نام رکھنا کیسا؟
سعد اللہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
حرملہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
بچی کا نام قصواء رکھنا کیسا؟
خلفان نام رکھنا اور اس کا مطلب
خزیمہ نام رکھنا کیسا؟
عرفہ فاطمہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(438)
عقائد کے مسائل
(408)
طہارت کے مسائل
(754)
نماز کے مسائل
(2109)
میت سے متعلق مسائل
(325)
روزے کے مسائل
(416)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(455)
حج وعمرہ
(544)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(341)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(814)
نکاح کے مسائل
(346)
خرید و فروخت کے مسائل
(299)
حلال و حرام کے مسائل
(1161)
عورتوں کے مسائل
(643)