کیا عورت بغیر محرم کے طواف کر سکتی ہے؟
طواف کے وقت محرم کا ساتھ ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
مجیب: مولانا محمد آصف عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-3399
تاریخ اجراء: 25جمادی الاخریٰ 1446ھ/28دسمبر2024ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
طواف کے وقت محرم کا ساتھ ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
طواف کے وقت محرم کا ساتھ ہونا ضروری نہیں؛ کیونکہ عورت کے لئے محرم کی شرط شرعی سفر کے لئے ہے، طواف کے لئے محرم کا ساتھ ہونا شرط نہیں۔ لہذا عورت اکیلے بھی طواف کر سکتی ہے اور دوسری خواتین کے ساتھ بھی کر سکتی ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
حالت احرام میں گلے میں تعویذ پہننا کیسا ہے؟
اگر قرض دار عمرہ کر ے تو کیا عمرہ ادا ہو جائےگا؟
عورت کو حالت حیض میں عمرہ کرنے کا حکم؟
کیا حالت احرام میں خوشبو والی کریم یا لوشن کا استعمال جائز ہے؟
مکہ جانے کا ارادہ نہ ہو تو بغیر احرام میقات سے گزرنا کیسا؟
عمرہ میں سعی کرنا بھول گیا اور سعی سے پہلے احرام کھول دیا
عمرہ مکمل ہونے سے پہلے حالت احرام میں بال ٹوٹ جائیں؟
کیا احرام کی حالت میں غلاف کعبہ کو چھونا یا چومنا منع ہے؟
کیا بغیر وضو کے طواف کرنا جائز ہے؟
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور شرعی آداب
طواف و سعی کے بعد حیض کے اسپاٹس دیکھنا
حیض کی حالت میں طواف کرنے کا حکم
احرام کی حالت میں بال ٹوٹنا اور ہونٹ کی کھال اتارنا
احرام میں آئی ڈراپ ڈالنا کیسا؟
عورت کا بہو کے بھائی کے ساتھ عمرہ پر جانا
حج تمتع میں عمرہ کے بعد مدینہ سے حج کا احرام باندھنا
ناپاک احرام میں عمرہ کرنے سے احرام کی پابندیاں ختم ہوں گی؟
مکہ سے عمرہ کا احرام باندھ سکتے ہیں؟
دمام سے مدینہ جاتے ہوئے احرام باندھنے کا حکم
عمرہ کرنا کب واجب اور کب سنت ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)