کیا Neom City میقات سے باہر ہے؟
Neom City میقات سے باہر ہے یا نہیں؟
مجیب: مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-1888
تاریخ اجراء: 23صفرالمظفر1446ھ/29اگست2024ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
عرب شریف میں ایک نیا شہر تعمیر ہو رہا ہے جس کا نام Neom City ہے، یہ شہر حدودِ میقات میں ہے یا اس سے باہر ہے؟
جواب
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نیوم (Neom City) عرب شریف کے صوبۂ تبوک کا ایک شہر ہے اور شہرِ تبوک کے شمال مغرب میں واقع ہے، یہ شہر بلا شبہ حدودِ میقات سے باہر ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
حالت احرام میں گلے میں تعویذ پہننا کیسا ہے؟
اگر قرض دار عمرہ کر ے تو کیا عمرہ ادا ہو جائےگا؟
عورت کو حالت حیض میں عمرہ کرنے کا حکم؟
کیا حالت احرام میں خوشبو والی کریم یا لوشن کا استعمال جائز ہے؟
مکہ جانے کا ارادہ نہ ہو تو بغیر احرام میقات سے گزرنا کیسا؟
عمرہ میں سعی کرنا بھول گیا اور سعی سے پہلے احرام کھول دیا
عمرہ مکمل ہونے سے پہلے حالت احرام میں بال ٹوٹ جائیں؟
کیا احرام کی حالت میں غلاف کعبہ کو چھونا یا چومنا منع ہے؟
کیا بغیر وضو کے طواف کرنا جائز ہے؟
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور شرعی آداب
عمرے پر ساتھ لے جانے کا وعدہ پورا نہ ہو تو کیا کریں؟
طواف میں کعبہ کی طرف سینہ یا پیٹھ ہو جائے تو حکم؟
حج کے لیے قرض لینا جائز ہے؟
عمرہ کے بعد مدینہ جا کر واپسی پر کس حج کا احرام باندھیں؟
احرام میں مونچھیں مونڈنے کا کیا کفارہ ہے؟
حج کی رمی کب کی جاتی ہے؟
نابالغ کا حج بالغ ہونے کے بعد کفایت کرے گا؟
سونا موجود ہو لیکن نقد پیسے کم ہوں تو کیا حج فرض ہو جاتا ہے؟
حج میں جمعہ کی نماز پڑھیں گے یا ظہر کی؟
حالت احرام میں سر پر برف رکھنے کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(438)
عقائد کے مسائل
(408)
طہارت کے مسائل
(754)
نماز کے مسائل
(2109)
میت سے متعلق مسائل
(325)
روزے کے مسائل
(416)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(455)
حج وعمرہ
(544)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(341)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(814)
نکاح کے مسائل
(346)
خرید و فروخت کے مسائل
(299)
حلال و حرام کے مسائل
(1161)
عورتوں کے مسائل
(643)