کافر کے مرنے کے بعد ریسٹ اِن پیس کہنا؟
کافر کو مرنے کے بعد R.I.P (Rest in Peace) کہنا کیسا؟
فتوی نمبر:WAT-213
تاریخ اجراء:29ربیع الاول 1443ھ/05نومبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
کافر کو مرنے کے بعد R.I.P (rest in peace) یعنی وہ امن میں رہے، کہنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
R.I.P (rest in peace ترجمہ: امن میں رہے) ایک دعائیہ جملہ ہے، جس کے معنی مرحوم و مغفور کے بنتے ہیں اور کافر کومرنے کے بعد مغفرت کی دعا دینے کو فقہاء نے کفر لکھا ہے۔ لہذا ایسی دعا کے لیے اس طرح کے الفاظ بھی نہیں لکھ سکتے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
حیات النبی ﷺ کے منکر کا کیا حکم ہے؟
رسول اللہ ﷺ کے حاضر و ناظر ہونے کا عقیدہ اور منکر کا حکم
مزار پر سجدہ تعظیمی کرنا کیسا؟
کیا جنت میں بہن بھائی اور رشتہ داروں سے ملاقات ہوگی؟
حضور نبی کریم ﷺ کو یتیم کہنا کیسا؟
حضرت آدم کے بعد کون سے نبی آئے؟
ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت میں فرق
انسان کے مرنے کے بعد روح کہاں جاتی ہے
حضرت امام مہدی کا ظہور کب ہوگا؟
حضور ﷺ کے علم غیب کے منکر کا حکم؟
اللہ تعالیٰ کی صفات کے متعلق عقیدہ
کس کا نکاح کس سے ہوگا، کیا یہ پہلے سے لکھا جا چکا ہے؟
بزرگ کی سواری یا حاضری کا شرعی حکم
صحابہ کرام کے قول و فعل کو حجت نہ ماننا کیسا؟
اللّٰہ کی رحمت ہر جگہ ہے تو مزار پر کیوں جائیں؟
کفار کو بھی رسول اللہ ﷺ کی شفاعت سے نفع ہوگا؟
مسلمان کیلئے کفر پر خاتمے کی بددعا کرنا کیسا؟
مدد کے لیے یارسول اللہ کہنا کیسا ؟
حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول کا عقیدہ اور منکر کا حکم
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں کہنا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)