Machine Ke Zariye Zer e Naaf Balon Ki Safai Karna Kaisa
مشین کے ذریعہ زیرِ ناف بالوں کی صفائی
کرنا کیسا
مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-443
تاریخ اجراء: 20ذوالحجۃالحرام1443
ھ/20جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مشین کے ذریعہ زیرِ ناف
بالوں کی صفائی کرسکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مشین کے ذریعہ بھی
زیرِناف بالوں کی صفائی کی جا سکتی ہے ،اس میں
کوئی حرج نہیں کہ مقصود اس
جگہ کی صفائی ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سلام کرتے وقت صرف "سلام " کہنا
دامت برکاتھم العالیہ کا مطلب
آب زم زم پینے کا طریقہ
کھڑے ہوکر پانی پی لیا تو کیا اسے قے کر کے نکالنا ضروری ہے؟
کیا فجر کی نماز کے بعد سو سکتے ہیں؟
نبیذ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
بدھ کے دن ناخن کاٹنا کیسا ؟
داڑھی کہاں سے کہاں تک ہے؟
جو نعمت نہیں ملی اس کی دعا کرنے کا حکم
ایک مٹھی داڑھی واجب ہونے کی کیا دلیل ہے؟
کنویں میں مقدس اوراق دفن کرنا کیسا؟
مقدس اوراق کو دریا کے پانی میں بہانا
کفار کے نام والے تعویذ پر جوتے مارنا کیسا؟
ماں باپ کے ہاتھ پاؤں چوم سکتے ہیں؟
رسول اللہ ﷺ کے موئے مبارک پوسٹ کے ذریعے منگوانا
نماز کے بعد مصافحہ کرنے کا حکم
سلام کے وقت جھکنا کیسا ؟
کپڑا پہننے کی دعا کا حکم اور پڑھنے کا وقت
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)