طواف و سعی کے وقت باتیں کرنے کا حکم؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
طواف و سعی کے وقت باتیں کرنا کیسا؟
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ طواف یا سعی کرتے وقت باتیں کرنا کیسا ہے؟
جواب
طواف اور سعی کے دوران دینی بات کرنے میں تو کوئی حرج نہیں یونہی حاجت کی دنیاوی بات حاجت کے مطابق کرنے میں بھی حرج نہیں ہے ہاں بغیر حاجت دنیا کی باتیں کرنا مکروہِ تنزیہی ہے۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا ساجد عطاری مدنی
مصدق: مفتی فضیل رضا عطاری
تاریخ اجراء: ماہنامہ فیضان مدینہ جولائی 2018ء
حالت احرام میں گلے میں تعویذ پہننا کیسا ہے؟
اگر قرض دار عمرہ کر ے تو کیا عمرہ ادا ہو جائےگا؟
عورت کو حالت حیض میں عمرہ کرنے کا حکم؟
کیا حالت احرام میں خوشبو والی کریم یا لوشن کا استعمال جائز ہے؟
مکہ جانے کا ارادہ نہ ہو تو بغیر احرام میقات سے گزرنا کیسا؟
عمرہ میں سعی کرنا بھول گیا اور سعی سے پہلے احرام کھول دیا
عمرہ مکمل ہونے سے پہلے حالت احرام میں بال ٹوٹ جائیں؟
کیا احرام کی حالت میں غلاف کعبہ کو چھونا یا چومنا منع ہے؟
کیا بغیر وضو کے طواف کرنا جائز ہے؟
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور شرعی آداب
عمرے پر ساتھ لے جانے کا وعدہ پورا نہ ہو تو کیا کریں؟
طواف میں کعبہ کی طرف سینہ یا پیٹھ ہو جائے تو حکم؟
حج کے لیے قرض لینا جائز ہے؟
عمرہ کے بعد مدینہ جا کر واپسی پر کس حج کا احرام باندھیں؟
احرام میں مونچھیں مونڈنے کا کیا کفارہ ہے؟
حج کی رمی کب کی جاتی ہے؟
نابالغ کا حج بالغ ہونے کے بعد کفایت کرے گا؟
سونا موجود ہو لیکن نقد پیسے کم ہوں تو کیا حج فرض ہو جاتا ہے؟
حج میں جمعہ کی نماز پڑھیں گے یا ظہر کی؟
حالت احرام میں سر پر برف رکھنے کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(438)
عقائد کے مسائل
(408)
طہارت کے مسائل
(754)
نماز کے مسائل
(2109)
میت سے متعلق مسائل
(325)
روزے کے مسائل
(416)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(455)
حج وعمرہ
(544)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(341)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(814)
نکاح کے مسائل
(346)
خرید و فروخت کے مسائل
(299)
حلال و حرام کے مسائل
(1161)
عورتوں کے مسائل
(643)