logo logo
AI Search

پیدل حج کرنا کیسا؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

حج کی ادائیگی کے لئے پیدل جانے کا حکم

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

سوال

کیا حج کے لئے پیدل جانا صحیح ہے؟

جواب

اگر کوئی حج کے لئے پیدل جاتا ہے اور راستے میں نمازوں کی ادائیگی اور دیگر تمام شرعی ضروریات اور لوازمات کا خیال رکھتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم

مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتویٰ نمبر: Web-401
تاریخ اجراء: 26 ذو الحجۃ الحرام 1443ھ / 26 جولائی 2022ء