Homeopathic Liquid Dawa Kapre Wagaira Par Lag Jaye To Kya Hukum Hai
ہومیوپیتھک
دوائی کپڑے
وغیرہ پر لگ جائے ، تو کیا حکم ہے
مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-368
تاریخ اجراء: 23ذو الحجۃالحرام1443
ھ /23 جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
ہومیو
پیتھک دوائی پیتے ہوئے
کپڑوں پر لگ گئی یا ہاتھ یا برتن پر لگ گئی ، تو
پاکی کا کیا حکم ہوگا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ہومیوپیتھک دوائی
کپڑے،بدن یا برتن پرلگ جائے، تو کپڑے ، بدن یا برتن پر ناپاکی
کاحکم نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
نیت تیمم کے فرائض میں ہے وضو میں کیوں نہیں؟
جھوٹ بولنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
منی مذی اور ودی میں کیا فرق ہے؟
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
غسل کی نیت اور طریقہ کیا ہے
کیا بیٹھ کر اونگھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل فرض ہوجاتا ہے؟
مسوڑوں سے مسلسل خون آئے تو نماز کا حکم
کیا شرعی معذور فجر کے وضو سے اشراق و چاشت پڑھ سکتا ہے؟
چہرے اور ہاتھوں پر ویزلین لگی ہو، تو وضو ہوجائے گا؟
نبیذ سے وضو کرنا کیسا؟
حیض کم دنوں میں رکنے پر ہمبستری کا حکم
احتلام کیا ہے؟
وضو میں سر کے مسح کا طریقہ
نل سے وضو میں انگلیوں کا خلال ضروری ہے؟
موزوں پر مسح کے فرائض اور سنتیں کتنی ہیں؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)