کیا شرعی معذور فجر کے وضو سے اشراق و چاشت پڑھ سکتا ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شرعی معذور کا فجر کے وضو سے اشراق و چاشت پڑھنا کیسا؟
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
شرعی معذور نے فجر کے لیے وضو کیا اسی وضو سے اشراق و چاشت پڑھ سکتاہے؟
جواب
نہیں پڑھ سکتا، کیونکہ فجر کا وقت ختم ہوتے ہی اس کا وضو ٹوٹ جائے گا۔
بہارِ شریعت میں ہے:”فرض نماز کا وقت جانے سے معذور کا وُضو ٹوٹ جاتا ہے۔“(بہارِ شریعت،جلد1،ص386،مکتبۃ المدینہ،کراچی)
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا عابد عطاری مدنی
فتویٰ نمبر: Web-2625
تاریخ اجرا: 21جمادی الاولٰی1447ھ / 13 نومبر 2025ء
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
نیت تیمم کے فرائض میں ہے وضو میں کیوں نہیں؟
جھوٹ بولنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
منی مذی اور ودی میں کیا فرق ہے؟
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
غسل کی نیت اور طریقہ کیا ہے
کیا بیٹھ کر اونگھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل فرض ہوجاتا ہے؟
مسوڑوں سے مسلسل خون آئے تو نماز کا حکم
کیا شرعی معذور فجر کے وضو سے اشراق و چاشت پڑھ سکتا ہے؟
چہرے اور ہاتھوں پر ویزلین لگی ہو، تو وضو ہوجائے گا؟
نبیذ سے وضو کرنا کیسا؟
حیض کم دنوں میں رکنے پر ہمبستری کا حکم
احتلام کیا ہے؟
وضو میں سر کے مسح کا طریقہ
نل سے وضو میں انگلیوں کا خلال ضروری ہے؟
موزوں پر مسح کے فرائض اور سنتیں کتنی ہیں؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)