Gusal Farz Hone Ki Halat Me Mobile Dekh Kar Quran Parhna
غسل فرض ہونے
کی حالت میں موبائل پر دیکھ کر قرآن کریم پڑھنا
فتوی نمبر:WAT-151
تاریخ اجراء:05ربیع الاول 1443ھ/12اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
غسل فرض ہونے کی حالت میں موبائل پر دیکھ کر قرآن
کریم پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جس شخص پر غسل فرض ہو اس کا قرآن پڑھنا ہی جائز نہیں ۔چاہے
موبائل وغیرہ سے دیکھ کر ہو
یا زبانی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
نیت تیمم کے فرائض میں ہے وضو میں کیوں نہیں؟
جھوٹ بولنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
منی مذی اور ودی میں کیا فرق ہے؟
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
غسل کی نیت اور طریقہ کیا ہے
کیا بیٹھ کر اونگھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل فرض ہوجاتا ہے؟
مسوڑوں سے مسلسل خون آئے تو نماز کا حکم
کیا شرعی معذور فجر کے وضو سے اشراق و چاشت پڑھ سکتا ہے؟
چہرے اور ہاتھوں پر ویزلین لگی ہو، تو وضو ہوجائے گا؟
نبیذ سے وضو کرنا کیسا؟
حیض کم دنوں میں رکنے پر ہمبستری کا حکم
احتلام کیا ہے؟
وضو میں سر کے مسح کا طریقہ
نل سے وضو میں انگلیوں کا خلال ضروری ہے؟
موزوں پر مسح کے فرائض اور سنتیں کتنی ہیں؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)