اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے سے زکوٰۃ ادا ہو جائیگی؟
اکاؤنٹ میں زکوۃ کی رقم بھیجنے سے زکوۃ ادا ہوگی یا نہیں ؟
مجیب: مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-518
تاریخ اجراء: 02 رجب المرجب 1443ھ/04فروری2022ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
کیا شرعی فقیر کے اکاؤنٹ میں زکوٰۃ بھیجنے سے زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے؟
جواب
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں، شرعی فقیر کے اکاؤنٹ میں زکوٰۃ کی رقم جمع کروا دینے سے زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا عشر کی رقم مسجد میں لگانا جائز ہے؟
ہیوی ڈپازٹ کی رقم پر زکوۃ ہوگی؟
کیا ایک تولہ سونے پر زکوة فرض ہوگی؟
بغیر حیلہ مدرسہ کی تعمیر میں زکوٰۃ خرچ کرنا کیسا
بطور قرض رقم دینے کے بعد زکوٰۃ کی نیت کرنا کیسا؟
کمیٹی کی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
کیا وکیل زکوٰة کے پیسوں کو تبدیل کرسکتا ہے؟
قسطوں پر لئے گئے پلاٹ پر زکوۃ کا حکم؟
زکوٰۃ کب واجب ہوتی ہے؟
ایڈوانس زکوۃ نکالنے کا حکم
کیا زکوٰۃ کا وکیل اپنی رقم سے زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے؟
تمباکو کی فصل پر بھی عشر لازم ہے؟
سونے کی چین میں لگے موتیوں اور نگ پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟
غلطی سے زیادہ دی گئی زکوٰۃ اگلے سال میں شمار ہوگی؟
زکوٰۃ سے سونا خرید کر دینا کیسا؟
زکوٰۃ میں ملی چیز کو آگے گفٹ کر سکتے ہیں؟
تجارت کی نیت سے خریدے گئے مکان کے کرائے پر زکوٰۃ ہوگی؟
زکوٰۃ سے موبائل پیکج کروادینا کیسا؟
چارے والی گندم پر عشر واجب ہے یا نہیں؟
زکوٰۃ میں رقم کی جگہ سامان دینا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(438)
عقائد کے مسائل
(408)
طہارت کے مسائل
(754)
نماز کے مسائل
(2109)
میت سے متعلق مسائل
(325)
روزے کے مسائل
(416)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(455)
حج وعمرہ
(544)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(341)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(814)
نکاح کے مسائل
(346)
خرید و فروخت کے مسائل
(299)
حلال و حرام کے مسائل
(1161)
عورتوں کے مسائل
(643)