Taraweeh Ki Qaza Hai Ya Nahi?
ترایح کی قضاہے یا نہیں
؟
مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی
عفی عنہ
فتوی نمبر: WAT-1581
تاریخ اجراء: 28رمضان المبارک1444 ھ/19اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر تروایح کی نماز کسی وجہ سے رہ گئی،
تو اس کی قضاء کا حکم نہیں ہے
۔ البتہ اتنی بات ذہن میں رہے کہ بیس رکعات تراویح
کی ادائیگی سنت مؤکدہ ہے، اگر بغیر عذر ایک
آدھ بار ترک کیا، تو اساءت(بُرا) ہے، لیکن اس کے ترک کی
عادت بنا لینے سے گناہ ہو گا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
نماز کے فرائض کتنے ہیں؟
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کا ثبوت
قرآن و حدیث سے نماز کیلئے وضو کا ثبوت
نومولود کے کان میں اذان کب دی جائے نیز اس میں تاخیر کرنا کیسا؟
غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنے کا حکم
فجر کی قضا نماز صبح آٹھ یا نو بجے پڑھنا کیسا؟
کیا کرسی پر نماز سنت کے خلاف ہے؟
مسلسل پیشاب کے قطرے آئیں تو نماز کیسے پڑھیں؟
کف ثوب (کپڑا فولڈ کرنے) کی ممانعت کا حدیث سے حوالہ
سنت مؤکدہ ترک کرنے کی عادت کتنی بار سے بنتی ہے؟
مغرب میں چار رکعت پڑھ لی تو نماز کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2200)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(313)
حلال و حرام کے مسائل
(1206)
عورتوں کے مسائل
(679)