کیا ڈیڑھ سال کے نابالغ بچے کی طرف سے قربانی واجب ہوگی؟
ڈیڑھ سال کا بچہ صاحبِ نصاب ہو،تو کیا اس پر قربانی لازم ہوگی؟
مجیب: ابو مصطفی محمد کفیل رضا مدنی
فتوی نمبر:Web-370
تاریخ اجراء: 23ذو القعدۃلحرام1443 ھ /23 جون2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
ڈیڑھ سال کا بچہ صاحبِ نصاب ہو، تو اس پر قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قربانی کے وجوب کی شرائط میں سے ایک شرط بلوغت بھی ہے لہذا نابالغ اگرچہ صاحب نصاب ہو اس پر قربانی واجب نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
بھیڑ کے چھ ماہ کے بچے کی قربانی کرنے کا کیا حکم ہے؟
جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم
عقیقہ کے جانور کی عمر کیا ہونی چاہئے؟
عقیقہ کی دعا اور طریقہ کیا ہے؟
کان کٹے جانور کی قربانی کا شرعی حکم؟
کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم؟
کیا قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ رکھا جا سکتا ہے؟
حاملہ جانور کی قربانی کا شرعی حکم اور فقہی رہنمائی
کیا بھینسے اور بھینس کی قربانی کرنا جائز ہے؟
کن جانوروں کی قربانی جائز نہیں؟ قربانی کے جانور کی شرائط؟
قربانی کا خریدا ہوا جانور بدلنے کی مختلف صورتیں
قربانی کا حصہ بیچ کر بکرا خریدنا کیسا؟
قربانی کے جانور کا نام رکھنا جائز ہے؟
عقیقہ کے گوشت کی ران دائی کو دینے کا حکم
جانور کی ٹانگ ٹوٹنے کے بعد صحیح ہو جائے تو قربانی کا حکم
قربانی کے پیسے چوری ہوگئے تو کیا ثواب ملے گا؟
قربانی کے جانور کو چارہ پانی نہ دینا کیسا؟
عقیقے میں بڑا جانور قربان کرنے کا حکم
کمزور نظر والے جانور کی قربانی ہوگی یا نہیں؟
بال جھڑ جانے والے جانور کی قربانی کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(438)
عقائد کے مسائل
(408)
طہارت کے مسائل
(754)
نماز کے مسائل
(2109)
میت سے متعلق مسائل
(325)
روزے کے مسائل
(416)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(455)
حج وعمرہ
(544)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(341)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(814)
نکاح کے مسائل
(346)
خرید و فروخت کے مسائل
(299)
حلال و حرام کے مسائل
(1161)
عورتوں کے مسائل
(643)