Witr Parhne Ke Baad Taraweeh Parhna Kaisa Hai ?
وتر پڑھنے کے بعد تراویح پڑھنا کیسا
؟
مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی
عنہ
فتوی نمبر: WAT-1590
تاریخ اجراء: 07شوال المکرم1444 ھ/28اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر کسی
نے عشاء کی نماز کے ساتھ وتر کی
نماز بھی پڑھ لی، تو اس کے
بعد بھی تراویح کی نماز پڑھی جا سکتی ہے، بلکہ جس
نے تراویح کی نماز نہیں پڑھی اور وتر بھی پڑھ لیے
ہیں، اس پر اب بھی لازم ہو گا کہ وہ تراویح کی نماز
پڑھے، ورنہ سنت مؤکدہ کا تارک کہلائے گا ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
چوری کے کپڑوں میں نماز ہوجائیگی؟
فجر کے وقت تہجد کے نفل پڑھے تو فجر کی سنتوں کا حکم
نماز میں کتنی قراءت واجب ہے؟
پہلے قعدے میں تشہد کے بعد سلام پھیرنے پر نماز کا حکم
ناپاک صوفے پر نماز پڑھنے کا حکم
جمعہ نکل جائے تو ظہر کس نیت سے پڑھیں؟
وطن اقامت سے قریبی شہر جانے پر نماز قصر ہوگی؟
سمارٹ گلاسز سے قرآن دیکھ تراویح پڑھانا کیسا؟
عید الاضحیٰ کی نماز دوسرے دن پڑھنا کیسا؟
کیا بارش کی وجہ سے جماعت چھوڑ کر گھر میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(438)
عقائد کے مسائل
(408)
طہارت کے مسائل
(754)
نماز کے مسائل
(2110)
میت سے متعلق مسائل
(326)
روزے کے مسائل
(417)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(456)
حج وعمرہ
(544)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(341)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(814)
نکاح کے مسائل
(346)
خرید و فروخت کے مسائل
(299)
حلال و حرام کے مسائل
(1161)
عورتوں کے مسائل
(643)