تراویح میں تسبیحات ایک بار پڑھنا کیسا؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اکیلے تروایح پڑھتے ہوئے رکوع، سجود کی تسبیحات تین بار سے کم پڑھنا
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
نماز تراویح گھر پر ادا کرتے وقت رکوع اور سجود کی تسبیح ایک بار پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
نماز تراویح میں رکوع و سجود کی تسبیح تین تین بار ہی پڑھی جائے کہ یہ سنت ہے۔ البتہ اگر کسی نے ایک ایک بار تسبیح پڑھی تو بھی اس کی تراویح ادا ہوجائے گی، لیکن اس کی عادت نہیں بنانی چاہئے۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-2235
تاریخ اجراء: 11شوال المکرم1446ھ/10اپریل2025ء
نماز کے فرائض کتنے ہیں؟
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
قرآن و حدیث سے نماز کیلئے وضو کا ثبوت
نومولود کے کان میں اذان کب دی جائے نیز اس میں تاخیر کرنا کیسا؟
غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنے کا حکم
فجر کی قضا نماز صبح آٹھ یا نو بجے پڑھنا کیسا؟
کیا کرسی پر نماز سنت کے خلاف ہے؟
مسلسل پیشاب کے قطرے آئیں تو نماز کیسے پڑھیں؟
کف ثوب (کپڑا فولڈ کرنے) کی ممانعت کا حدیث سے حوالہ
سنت مؤکدہ ترک کرنے کی عادت کتنی بار سے بنتی ہے؟
مغرب میں چار رکعت پڑھ لی تو نماز کا حکم
چوتھی رکعت پر قعدہ نہ کیا تو نماز کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)