Sirri Namaz Mein Imam Ke Jahri Qirat Karne Par Luqma Dena Kaisa?
سری نماز
میں امام کے جہری قراءت کرنے پر لقمہ دینا کیسا؟
فتوی نمبر:WAT-124
تاریخ اجراء:27صفرالمظفر1443ھ/05اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
امام سری نماز میں جہر سے پڑھنا شروع کردے ،تو مقتدی امام
کو کس طرح لقمہ دے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر امام سری
نماز میں جہر سے تلاوت کرنا شروع کردے تو جب تک اکثر سورۃ الفاتحہ نہ
پڑھی ہو ،مقتدی امام کو لقمہ دے سکتا ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نماز کے فرائض کتنے ہیں؟
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
قرآن و حدیث سے نماز کیلئے وضو کا ثبوت
نومولود کے کان میں اذان کب دی جائے نیز اس میں تاخیر کرنا کیسا؟
غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنے کا حکم
فجر کی قضا نماز صبح آٹھ یا نو بجے پڑھنا کیسا؟
کیا کرسی پر نماز سنت کے خلاف ہے؟
مسلسل پیشاب کے قطرے آئیں تو نماز کیسے پڑھیں؟
کف ثوب (کپڑا فولڈ کرنے) کی ممانعت کا حدیث سے حوالہ
سنت مؤکدہ ترک کرنے کی عادت کتنی بار سے بنتی ہے؟
مغرب میں چار رکعت پڑھ لی تو نماز کا حکم
چوتھی رکعت پر قعدہ نہ کیا تو نماز کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)