Namaz Mein Surah Fatiha Ya Koi Surat Dil Mein Parhne Ka Hukum
نماز
میں سورۂ فاتحہ یا کوئی سورت دل میں پڑھنے کا حکم
مجیب: ابومصطفی محمد کفیل
رضامدنی
فتوی نمبر: Web-395
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا ہم نماز میں
سورۃ فاتحہ اور آگے کوئی بھی سورت دل میں پڑھ سکتے ہیں
یا آواز سے پڑھنا ضروری ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نماز میں قراءت کم از
کم اتنی آواز میں فرض ہے کہ اپنے کان سن لیں۔ اس سے کم آواز یا دل میں قراءت کرنے
سے قراءت ادا نہیں ہوگی اور قراءت ادا نہیں ہوگی ،تو نماز
بھی ادا نہیں ہوگی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
ٹیگز :
نماز میں سورۂ فاتحہ یا کوئی سورت دل میں پڑھنے کا حکم
کم آواز میں قراءت کرنا کیسا
دل میں قراء ت کرنا کیسا
سورۂ فاتحہ پڑھنے کی فضیلت
نماز میں سورۂ فاتحہ کب پڑھے
سورۃ الفاتحہ کی تفسیر
سورہ فاتحہ کا شان نزول
Qirat k ehkaam
Surah Fatiha Ka Shan e Nazool
Surah Fatiha Ki Tafseer
Surah Fatiha Ki Tafsir
Surah Fatiha Parhne Ki Fazilat
Namaz Mein Surah Fatiha Kab Parhen
Namaz Mein Surah Fatiha Ya Koi Surat Dil Mein Parhne Ka Hukum
نماز کے فرائض کتنے ہیں؟
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
قرآن و حدیث سے نماز کیلئے وضو کا ثبوت
نومولود کے کان میں اذان کب دی جائے نیز اس میں تاخیر کرنا کیسا؟
غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنے کا حکم
فجر کی قضا نماز صبح آٹھ یا نو بجے پڑھنا کیسا؟
کیا کرسی پر نماز سنت کے خلاف ہے؟
مسلسل پیشاب کے قطرے آئیں تو نماز کیسے پڑھیں؟
کف ثوب (کپڑا فولڈ کرنے) کی ممانعت کا حدیث سے حوالہ
سنت مؤکدہ ترک کرنے کی عادت کتنی بار سے بنتی ہے؟
مغرب میں چار رکعت پڑھ لی تو نماز کا حکم
چوتھی رکعت پر قعدہ نہ کیا تو نماز کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)