Jaib Mein Tasveer Ho To Namaz Ka Hukum
جیب میں تصویر ہو تو نماز کا
حکم
مجیب: مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
فتوی نمبر:
WAT-2628
تاریخ اجراء: 26رمضان المبارک1445 ھ/06اپریل2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر جیب میں تصویرہوتونمازکاکیاحکم
ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جیب
میں تصویر ہو تو نماز بلا کراہت ہو جائے گی۔
چنانچہ بہارشریعت
میں ہے:" تھیلی یا جیب
میں تصویر چھپی ہوئی ہو، تو نماز میں کراہت
نہیں۔"(بہارشریعت، ج0 1 ، حصہ 03،ص628، مکتبۃ المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
مسبوق بقیہ نماز میں سورتوں کی ترتیب کیا رکھے؟
چوری کے کپڑوں میں نماز ہوجائیگی؟
فجر کے وقت تہجد کے نفل پڑھے تو فجر کی سنتوں کا حکم
نماز میں کتنی قراءت واجب ہے؟
پہلے قعدے میں تشہد کے بعد سلام پھیرنے پر نماز کا حکم
ناپاک صوفے پر نماز پڑھنے کا حکم
جمعہ نکل جائے تو ظہر کس نیت سے پڑھیں؟
وطن اقامت سے قریبی شہر جانے پر نماز قصر ہوگی؟
سمارٹ گلاسز سے قرآن دیکھ تراویح پڑھانا کیسا؟
عید الاضحیٰ کی نماز دوسرے دن پڑھنا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(438)
عقائد کے مسائل
(408)
طہارت کے مسائل
(754)
نماز کے مسائل
(2111)
میت سے متعلق مسائل
(326)
روزے کے مسائل
(417)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(456)
حج وعمرہ
(544)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(341)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(814)
نکاح کے مسائل
(346)
خرید و فروخت کے مسائل
(299)
حلال و حرام کے مسائل
(1161)
عورتوں کے مسائل
(644)