باوضو شخص کا مسجد آکر کلی کرنا اور پاؤں دھونا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
باوضو شخص نماز پڑھنے مسجد آئے، تو کیا کلی کرنا پاؤں دھونا ضروری ہے
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
با وضو شخص اگر نماز پڑھنے کے لیے مسجد آئے تو کیا اسے کلی کرنا یا پاؤں دھونا ضروری ہے؟
جواب
اگر پہلے سے ہی باوضو ہے، تو مسجد آکر پاؤں دھونا یا کلی کرنا ضروری نہیں، ہاں اگر پاؤں ایسے گندے ہیں کہ جس سے مسجد آلودہ ہوگی، تو پاؤں دھولے، اسی طرح اگر منہ میں کسی چیز کے ذرات وغیرہ ہیں اور کلی کی حاجت ہے، تو کلی کرلے۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا عابد عطاری مدنی
فتویٰ نمبر: Web-2121
تاریخ اجراء: 23 رجب المرجب 1446ھ / 24 جنوری 2025ء
نماز کے فرائض کتنے ہیں؟
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
قرآن و حدیث سے نماز کیلئے وضو کا ثبوت
نومولود کے کان میں اذان کب دی جائے نیز اس میں تاخیر کرنا کیسا؟
غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنے کا حکم
فجر کی قضا نماز صبح آٹھ یا نو بجے پڑھنا کیسا؟
کیا کرسی پر نماز سنت کے خلاف ہے؟
مسلسل پیشاب کے قطرے آئیں تو نماز کیسے پڑھیں؟
کف ثوب (کپڑا فولڈ کرنے) کی ممانعت کا حدیث سے حوالہ
سنت مؤکدہ ترک کرنے کی عادت کتنی بار سے بنتی ہے؟
مغرب میں چار رکعت پڑھ لی تو نماز کا حکم
چوتھی رکعت پر قعدہ نہ کیا تو نماز کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)