Jin Tiles Par Hindu Devta Ki Tasveer Bani Ho Aesi Tiles Bechna Kaisa ?
جن ٹائلز پر ہندو دیوتا کی تصویر
بنی ہوایسی ٹائلز بیچنا کیسا ؟
مجیب: فرحان احمد
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-590
تاریخ اجراء:01ربیع الثانی1444 ھ /28اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ٹائلز بیچنا جائز ہے۔ البتہ جن ٹائلز پر ہندو دیوتاؤں
کی تصاویر چھپی ہوں انہیں بیچنا جائز نہیں۔
اگر انہیں مٹا کر علیحدہ کیا جاسکتا ہو تو علیحدہ کرنے کے
بعد بیچا جائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
فنائے مسجد میں خرید و فروخت کرنے کا حکم
بلی کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟
نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم
چیز نقد میں سستی اور قسطوں میں مہنگی بیچنا کیسا؟
عورت کے سر کے بال بیچنا کیسا؟
شہد کی مکھیوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
پرانے نوٹوں کے بدلے نئے نوٹ خریدنا کیسا؟
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
اسپین میں ٹیکسی گروپ کے ذریعے ٹیکسی خریدنا کیسا؟
پان میں افیون ملا کر بیچنا کیسا؟
وکیل کے ذریعے مال خرید کر اسی کو ادھار بیچنا کیسا؟
مانع حمل ادویات کی خرید و فروخت کا حکم
چوری کی چیز خریدنا کیسا؟
پرفیوم کا کاروبار کرنا کیسا؟
غیر مسلم ملک میں شراب بیچنا کیسا؟
جمعہ کی اذان کے بعد تجارت کی آمدنی کا حکم
رینڈم انٹرنیٹ آفر لینا کیسا؟
قرض کی شرط پر چیز مہنگی بیچنا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)