گھر کا دروازہ جنوب کی طرف رکھنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
گھر کا دروازہ جنوب کی طرف رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
کیا گھر کا دروازہ جنوب کی طرف رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جنوب کی طرف رکھنا اچھا نہیں ہوتا۔
جواب
شمال، جنوب، مشرق و مغرب جس طرف آسانی ہو گھر کا دروازہ نکال سکتے ہیں، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔ جنوب کی طرف گھر کا دروازہ رکھنے پر بد شگونی لینا باطل مذاہب کا شیوہ ہے جبکہ اسلام میں کسی چیز سے بد شگونی لینا جائز نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
فتویٰ نمبر: Web-2420
تاریخ اجراء: 27 صفر المظفر 1447ھ / 22 اگست 2025ء
حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام
قوالی سننا کیسا؟ قوالی کا شرعی حکم
مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟
علمِ جفر کیا ہے؟ علم جفر کی تعریف اور شرعی حیثیت
راکھی باندھنا اور بندھوانا کیسا اور شرعی حکم کیا ہے؟
شادی میں ناچنا گانا اور ڈھول بجانا کیسا ہے؟
حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
ہاشمی سید کون سی لڑی سے ہیں؟
یومِ آزادی کیسے منائیں ؟
ان شاء اللہ کو انشاء اللہ لکھنے کا حکم
فٹ بال میچ دیکھنے کا حکم
پیشہ ور بھکاری سے بھیک میں ملا ہوا آٹا خریدنے کا شرعی حکم
جانداروں کی تصویر والی جیولری پہننا کیسا؟
داڑھی سیدھی کرنے کیلئے ہیئر اسٹریٹنر استعمال کرنا کیسا؟
بچوں کا بستر الگ کرنے کی عمر
فیروزہ پتھر پہننے کا حکم
لڈو کھیلنا کیسا؟
برتھ کنٹرول امپلانٹ کا شرعی حکم
کھیلنے والی ٹیموں کے علاوہ تیسرا شخص انعام دے تو حکم
حمل کی حالت میں پچھلے مقام میں جماع کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)