عورت کا احرام میں چشمہ پہننا کیسا؟
بسم اللہ الرحمن الرحيم
عورت کا احرام کی حالت میں عینک پہننا کیسا؟
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
کیا عورت عمرہ کی نیت کر کے عینک پہن سکتی ہے؟
جواب
احرام کی حالت میں عینک (چشمہ) پہننا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لہٰذا عورت عمرہ کی نیت کرنے کے بعد چشمہ پہن سکتی ہے۔ نیز عمرے کے متعلق تفصیلی احکامات جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ’’رفیق المعتمرین‘‘ کا مطالعہ فرمائیں۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-2438
تاریخ اجراء: 04 ربیع الاول 1447ھ / 29 اگست 2025ء
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم
کیا DNC کے بعد نفاس کے 40 دن پورے کرنے ضروری ہیں ؟
حاملہ عورت کا کرسی پربیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟
شوہر کا حیض و نفاس کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
لڑکی اورلڑکے کے بالغ ہونے کاوقت
عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
عورت کا احرام میں چشمہ پہننا کیسا؟
عورت کا قاضی بننا شرعاً کیسا ہے؟
کمزوری کی وجہ سے حمل گروانا کیسا؟
نفاس والی عورت کے سونے سے چارپائی ناپاک ہو جائے گی؟
حیض کی حالت میں عورت کا قبرستان جانا
نفاس والی عورت کے استعمال شدہ برتن استعمال کرنا
نفاس والی عورت کا جوٹھا کھا پی سکتے ہیں ؟
نفاس والی عورت کا نئی چیز استعمال کرنا کیسا؟
کیا ہر استحاضہ والی عورت شرعی معذور ہے؟
نفاس والی عورت کے استعمال شدہ برتن کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(469)
عقائد کے مسائل
(424)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2206)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(423)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(470)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(349)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(879)
نکاح کے مسائل
(363)
خرید و فروخت کے مسائل
(314)
حلال و حرام کے مسائل
(1209)
عورتوں کے مسائل
(680)