Mayyat Ke Ghusl Mein Istemal Hone Wale Sabun Aur Toliya (Towel) Ka Hukum
میت کے غسل میں
استعمال ہونے والے صابن اور تولیہ کاحکم
مجیب: مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-2157
تاریخ اجراء: 21ربیع الثانی1445 ھ/06نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
میت کے غسل میں استعمال
ہونے والے ٹب، مگ، تولیہ، صابن وغیرہ کو گھرکے دیگر کام کاج میں
استعمال کرنے کی شرعا کوئی ممانعت نہیں ،اوراس میں کوئی
نحوست وغیرہ بھی نہیں
لہذاان کو استعمال کر سکتے ہیں، بلکہ ان کو پھینک کر ضائع
کرنا، اسراف ہے اور اسراف گناہ ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا حضرت علی نے حضرت فاطمہ کو غسل دیا تھا؟
میت کے لئے کفن کا کپڑاکتنے میٹر ہونا ضروری ہے ؟
جمعہ کے دن فوت ہونے والے کے لیے عذاب سے نجات کی بشارت
فنائے مسجد میں نمازجنازہ
مردہ پیدا ہونے والے بچے کی تدفین وغیرہ
میت کو غسل دینے کا مکمل طریقہ
میت کو تلقین کرنے کا طریقہ
دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟
قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے؟
ایک سے زائد مرتبہ نمازجنازہ پڑھنا
میت کو تلقین کرنے کا ثبوت
پرانی قبروں پر نئی قبریں بنانا
میت کے کئی بیٹے ہوں تو جنازہ پڑھانے کا حق کس کو ؟
میت کے کپڑے اور جوتے کس کو دیں؟
فوتگی پر تین دن تعزیت کیلئے بیٹھنا کیسا؟
نماز جمعہ سے پہلے نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟
خواجہ سرا کا عورت کی میت کو غسل دینا کیسا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنا کیسا؟
ڈاکو سے اپنا مال بچاتے ہوئے قتل ہونے والا شہید ہوگا ؟
نماز جنازہ سے پہلے اذان دینا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)