logo logo
AI Search

اللہ سے بخشش طلب کرنے کی دعا

رحم وبخشش  پانے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

رحم وبخشش  پانے کی دعا:

رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَاٚ- وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْن

ترجمہ کنزالعرفان:

   اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی اور اگر تو نے ہماری مغفرت نہ فرمائی اور ہم پر رحم نہ فرمایا ،تو ضرور ہم نقصان والوں میں سے ہوجائیں گے۔(پارہ8، سورۃ الاعراف، آیت23)