Ghar Se Bahar Jane Ki Pehli Dua

گھر  سےباہر جانے کی  پہلی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

گھر  سےباہر جانے کی  پہلی دعا:

   گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے:

بِسْمِ اللّٰهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ

ترجمہ:

اللہ تعالی کا نام لے کر نکلتا ہوں ،اسی پر بھروسہ ہے  ،نیکی کرنے اور گناہ سے بچنے کی طاقت  اللہ تعالی کی ہی توفیق سے ہے ۔

(سنن الترمذي،رقم الحدیث:3426،جلد5،صفحہ 490،مطبوعہ  مصطفى البابي ، مصر)

   نوٹ :حدیث شریف میں  ہے جو شخص گھر سے نکلتے وقت  یہ دعا پڑھ لیتا ہے اللہ تعالی اس کو کافی ہوتا ہے اور شیطان دور ہو جاتا ہے۔