logo logo
AI Search

دنیا و آخرت کی بھلائیوں اور جہنم سے نجات کی دعا

دارين  کی بھلائیوں کے حصول  اور جہنم سے نجات کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

دارين  کی بھلائیوں کے حصول  اور جہنم سے نجات کی دعا:

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ(201)

ترجمہ کنزالعرفان:

اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور ہمیں آخرت میں (بھی) بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔  (پارہ 2، سورۃ البقرۃ، آیت201)