ایصال ثواب کیلئے قربانی کے جانور کی عمر کا حکم؟
ایصال ثواب کی قربانی میں جانور کی عمر کتنی ہونی چاہیے ؟
مجیب: محمد عرفان مدنی عطاری
فتوی نمبر:WAT-1779
تاریخ اجراء: 08ذوالحجۃالحرام1444 ھ/27جون2023 ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
جو قربانی حضور علیہ الصلوۃ والسلام یا اولیاء کرام کی طرف سے کی جائے گی، کیا اس میں بھی بکرے کی عمر ایک سال ہونا ضروری ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قربانی واجب ہو یا نفلی، سب کا حکم یکساں ہے، لہذ ا حضور علیہ الصلوۃ والسلام یا اولیاء کرام کی جانب سے قربان کئے جانے والے بکرے کی عمر بھی ایک سال ہونا ضروری ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کی شرعی حیثیت
یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟
ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
گیارہویں شریف کی برکت و فضیلت
کرامات اولیاء کی شرعی حیثیت و حقیقت
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
غوث پاک کے نام کا جانور قربان کرنا کیسا؟
کیا امداد کن امداد کن یا غوث اعظم دستگیر کہنا شرک ہے؟
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟
گیارہویں شریف کیوں مناتے ہیں؟ گیارہویں کی حقیقت
مزار پر گنبد بنانا جائز ہے؟
چہلم کب کرنا ضروری ہے؟
صدقے کے علاوہ ایصال ثواب کرنا کیسا؟
مزار پر دِیا جلانا کیسا؟
مقلد کا اپنی مرضی سے دوسرے امام کا قول ختیار کرنا
کیا کسی بزرگ کے وصال کے بعد ان سے بیعت ہو سکتی ہے؟
قادری سلسلے کے مرید کا دوسرے سلسلے میں طالب ہونا کیسا؟
نبی کریم ﷺ کا نام سن کر انگوٹھے چومنے کا ثبوت
بدنی عبادات کا ایصال ثواب کرنے کا حکم
مزار کو بوسہ دینے کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)