بچے کو دودھ پلانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحيم
بچے کو دودھ پلانے سے وضو کا حکم
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
جواب
بچے کو دودھ پلانےکی وجہ سے عورت کا وضو نہیں ٹوٹتا، کیونکہ فقہائے کرام رحمہم اللہ السلام نے قرآن و حدیث کی روشنی میں وضو توڑنے والی جتنی چیزیں بیان فرمائی ہیں، ان میں بچے کو دودھ پلانا شامل نہیں، لہٰذا اگر کسی عورت نے با وضو ہو نے کی حالت میں بچے کو اپنا دودھ پلایا، تو وہ بعد میں اسی وضو سے نماز وغیرہ ادا کر سکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مفتی محمد قاسم عطاری
فتویٰ نمبر: Book-206
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم
کیا DNC کے بعد نفاس کے 40 دن پورے کرنے ضروری ہیں ؟
حاملہ عورت کا کرسی پربیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟
شوہر کا حیض و نفاس کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
لڑکی اورلڑکے کے بالغ ہونے کاوقت
عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
عورت کا قاضی بننا شرعاً کیسا ہے؟
کمزوری کی وجہ سے حمل گروانا کیسا؟
نفاس والی عورت کے سونے سے چارپائی ناپاک ہو جائے گی؟
حیض کی حالت میں عورت کا قبرستان جانا
نفاس والی عورت کے استعمال شدہ برتن استعمال کرنا
نفاس والی عورت کا جوٹھا کھا پی سکتے ہیں ؟
نفاس والی عورت کا نئی چیز استعمال کرنا کیسا؟
کیا ہر استحاضہ والی عورت شرعی معذور ہے؟
نفاس والی عورت کے استعمال شدہ برتن کا حکم
نفاس والی عورت کے ساتھ کھانا کھانا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(466)
عقائد کے مسائل
(423)
طہارت کے مسائل
(812)
نماز کے مسائل
(2199)
میت سے متعلق مسائل
(340)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(467)
حج وعمرہ
(573)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(348)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(875)
نکاح کے مسائل
(362)
خرید و فروخت کے مسائل
(312)
حلال و حرام کے مسائل
(1205)
عورتوں کے مسائل
(679)