Artificial Jewellery Se Rang Utar Jaye To Usay Pehan Kar Namaz Parhna
آرٹیفیشل جیولری
سے رنگ اتر جائے ،تو اسے پہن کر نمازپڑھنے کا کیا حکم ہے
مجیب: ابو مصطفیٰ
محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-613
تاریخ اجراء: 24ربیع لاول1444 ھ /26اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
علمائے کرام نےخواتین کے لیےسونے چاندی
کے علاوہ دیگر دھاتوں کی بنی ہوئی آرٹیفیشل
جیولری پہننے کو جائز قرار دیا ہے لہذا اسے پہن کر نماز پڑھنی
بھی جائز ہےاگرچہ اس پر سے رنگ اتر گیا ہو ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم
حیض کی حالت میں حروفِ مقطعات والا وظیفہ پڑھنا
نفاس کی مدت کتنی ہے ؟
عورت کےلیے چہرے کے پردے کا حکم
حاملہ عورت کا کرسی پربیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
عورت کے لیے نمازجمعہ کاحکم
لڑکی اورلڑکے کے بالغ ہونے کاوقت
عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
نامحرم اچانک دیکھ لے تو کیا عورت گناہ گار ہوگی؟
عمرہ کے بعد تاخیر سے تقصیر کروانے کا حکم
عورت وتر میں دعائے قنوت پڑھتے ہوئے ہاتھ باندھے گی؟
حاملہ عورت کا سجدے میں پیٹ رانوں سے لگانا ضروری ہے؟
بچے کو دودھ پلانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
عورت چار شادیاں کیوں نہیں کر سکتی؟
شوہر حق مہر کی معافی قبول نہ کرے تو کیا حکم ہے؟
کیا عورت کے انتقال سے نکاح ختم ہوجاتا ہے؟
کیا عورت محرم کے بغیر اسٹڈی ٹور پر جا سکتی ہے؟
ہیئر اسٹائل کیلئے مصنوعی بال یا وگ لگانا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(438)
عقائد کے مسائل
(408)
طہارت کے مسائل
(754)
نماز کے مسائل
(2109)
میت سے متعلق مسائل
(325)
روزے کے مسائل
(416)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(455)
حج وعمرہ
(544)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(341)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(814)
نکاح کے مسائل
(346)
خرید و فروخت کے مسائل
(299)
حلال و حرام کے مسائل
(1161)
عورتوں کے مسائل
(643)