سروسز

فون سروس

دار الافتاء اہلسنت کی فون سروس پر کال کے اوقات پیر سے ہفتہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ہیں۔ دوپہر کے وقفے کا وقت 1:00 سے 2:00 بجے تک ہے جبکہ جمعہ کے دن دوپہر کا وقفہ 12:30 سے 2:00 بجے تک ہوگا۔ رمضان المبارک میں کال کے اوقات صبح 11 بجے سے شام 3 بجے تک ہوں گے۔ اتوار کے دن سروس بند رہے گی۔

+923117864100 | +923113993312 | +923113993313 Telephone service

آن لائن سروس

ہماری سروس اب آن لائن بھی دستیاب ہے۔ صارفین ہماری ویب سائٹ کے ذریعے آسانی سے فارم بھر سکتے ہیں تاکہ فتوے کے لئے درخواست دے سکیں۔ اس سہولت کے ذریعے آپ کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ سے ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

سوال پوچھیں Online Service

ای میل سروس

ہماری سروسزای میل کے ذریعے بھی دستیاب ہیں۔ صارفین اپنے سوالات ای میل کے ذریعے بھی بھیج سکتے ہیں ۔یاد رہے!دار الافتاء اہلسنت میں صرف شرعی مسائل کا حل پیش کیا جاتا ہے لہذا خوابوں کی تعبیر،تعویزات اور استخارہ وغیرہ کی معلومات کیلئے متعلقہ شعبہ جات سے رابطہ فر مائیں۔

darulifta@dawateislami.net Email Service

واک ان سروس

ہماری سروسز واک ان کے ذریعے بھی دستیاب ہیں۔ صارفین ہماری پاکستان بھر میں موجود برانچز میں خود تشریف لا کر براہ راست فتوی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت ان لوگوں کے لئے ہے جو ذاتی طور پر ملاقات کر کے اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔برانچز کی معلومات اور ان کے اوقات کار کیلئے نیچے کلک کریں۔

Walk-In Service