کیا 14 شعبان المعظم کو مرحومین کی عید ہوتی ہے اور اس دن روحیں گھروں میں آتی ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ لوگوں میں مشہور ہے کہ 14شعبان المعظم فوت شدہ افراد کی عید ہوتی ہے اور اس کو مردہ عید کہتے ہیں ،اور روحیں اپنے گھروالوں کے پاس آتی ہیں اسی وجہ سے مختلف انواع کے کھانے بنا کر لوگ فاتحہ وغیرہ کا اہتما م بھی کرتے ہیں اس بارے میں آپ رہنمائی فرمائیں ؟
سائل:حافظ شہزاد(ریگل صدر،کراچی)