جاگتے ہوئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہو سکتا ہے؟ کیا اس طرح صحابی ہونے کا حکم ہوگا؟
جواب: نہر ملکی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے متعلق سبل الہدی والرشاد میں ہے:”قال الشيخ سراج الدين بن الملقن في طبقات الأولياء في ترجمة الشيخ خليفة النهر...