نمازِ جنازہ میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود کے کانوں تک آواز آئی ، تو نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہوگا
جواب: ہنسنے کی حد یہ ہے کہ (اس میں اتنی آواز ہو کہ جو)اپنے لئے مسموع ہو،نہ کہ ساتھ والوں کے لئے ۔(حلبی کبیری، صفحہ125،مطبوعہ:کوئٹہ)
خلاصۃ الفتاوی میں ہے...