Displaying 1 to 7 out of 7 results
ڈکار کے ساتھ آنے والے پانی کا حکم
سوال: دورانِ روزہ، ڈکار کے ساتھ منہ میں آنے والا پانی کیا نجس ہے؟ نیز اس پانی کو حلق سے اتارلینے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: راؤ محمد شہزاد خان ( خانیوال)
حالتِ روزہ میں کھٹی ڈکا ر آنا
سوال: اگر کسی کو سحری کا وقت ختم ہونے کے چند منٹ بعدکھٹی ڈکار آئے ،جس کی وجہ سے حلق میں پانی محسوس ہو اور وہ حلق سے واپس چلاجائے توکیا ایسی صورت میں روزہ ٹوٹ جا ئے گا ؟
نماز میں آہ،اوہ کے حروف نکلنے سے نماز کا حکم
جواب: ڈکار لینے والے کی طرح ہوتا ہے ، جس چھینک اور ڈکار سے حروف پیدا ہوتے ہوں ۔ (حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح ، کتاب الصلوٰۃ ، باب مایفسد الصلوٰۃ ، جلد ...
نماز کے دوران ڈکار آئے اور کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہو تو کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز پڑھتے ہوئے ڈکار آگئی اور حلق میں کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہوا ، تو کیا وضو اور نماز ٹوٹ گئے؟
نماز میں چھینک اور جماہی کی وجہ سے تاخیر ہوئی تو سجدہ سہو کا حکم
سوال: اگر نماز میں جماہی، ڈکار، کھانسی یا چھینک آنے کی وجہ سے، تین بار سبحان اللہ کی مقدار یا اس سے زیادہ وقت رُکا جائے تو کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
کیا چھینک آنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
جواب: ڈکار میں جتنے حروف مجبوراً نکلتے ہیں، معاف ہیں۔ “ (بہارِ شریعت، ج 01، ص 608، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَ...
وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا
جواب: ڈکار لی تو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی ڈکاریں کم کرو، جو شخص دنیا میں جتنا زیادہ پیٹ بھر کر کھائے گا تو وہ آخرت میں ا...