کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
سوال: (1)عورت کا چہرے پربہت زیادہ میک اپ کرنا کیساکہ جس سے اصلی چہرہ ہی تبدیل ہوجائے،کیا یہ مُثلہ ہے؟
(2)رنگ گوراکرنے کے لئے عورت کاچہرے وغیرہ پر کوئی دوا یا کریم استعمال کرناکیسا،کیا یہ بھی مُثلہ ہے؟