میت ،چہلم اور نیاز کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں اگر کسی شخص کا انتقال ہو جائے تو فوتگی والے دن کے کھانے، تیجے، ساتویں، دسویں، بیسویں اور چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا اہتمام کیا جاتا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز میلاد،نذر اور نیاز کے کھانے کی کیا حیثیت ہے؟وضاحت فرما دیں۔
سائل:محمد عثمان عزیز عطاری( گریڈ اسٹیشن،کہوٹہ، راولپنڈی)