Displaying 1 to 10 out of 562 results
کیا غسل کرنے کے بعد وضو ضروری ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص نہایا ہےاور نہانے کے بعد وضو نہ کرے اورنماز پڑھ لے تو کیا ایسا کر سکتےہیں؟
کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟
جواب: نہانے کے بعد جس سے اپنے آپ کو سردی سے بچایا جا سکتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ انتہائی سرد علاقوں میں بھی رہنے والے کثیر افراد جو نماز کی اہمیت جانتے ہیں،و...
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
جواب: نہانے کی حاجت ہو تو خوب ستھرے ہو لو۔(پارہ 6 ، سورۃ المآئدہ5 ، آیت6) حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعال...
کیا غسل کرنے سے وضو بھی ہو جاتا ہے؟
سوال: میرا بیٹا گرمی کی وجہ سے نہاتا ہے تو وضو نہیں کرتا ہے اور کہتا ہے کہ نہانے سے وضو کے فرض ادا ہوجاتے ہیں ،تو کیا اس طرح وضو ہوجاتا ہے؟
”Breathable“نیل پالش لگائی ہو، تو وضو و غسل کا حکم
جواب: نہانے کی حاجت ہو، تو خوب ستھرے ہو لو۔(پارہ6، سورۃ المائدہ، آیت6) نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا، لیکن...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: نہانے کی ضرورت ہو اس کو مسجد میں جانا،طواف کرنا، قرآن مجید چھونا ،اگرچہ اس کا سادہ حاشیہ یا جلد یا چولی چھوئے یا بے چھوئے دیکھ کر یا زبانی پڑھنا یا کس...
نہانے کے بعد الگ سے وضو کئے بغیر نماز پڑھنا اور قرآن چھونا کیسا؟
تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا امام بن سکتا ہے؟
جواب: نہانے میں کسی مرض کے پیدا ہوجانے کا خوف ہے اوریہ نقصان وخوف اپنے تجربے سے معلوم ہوں یا طبیب حاذق مسلمان غیرفاسق کے بتائے سے، تو اُس وقت اُسے تیمم سے ن...
کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟
جواب: نہانے میں کوئی حرج نہیں، اگرچہ جب تک خون بند ہونے کا درست وقت نہیں پایا جائے گا ،نہا کر پاکی حاصل نہیں ہوگی، لیکن صفائی ستھرائی کے لیے کوئی مضائقہ نہ...
کیاکپڑے بدلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: کپڑے بدلنے یا نہانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟