امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: مکروہات بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:’’والھرولۃ للصلاۃ‘‘اور نماز کے لیے دوڑنا مکروہ ہے۔(ردالمحتار،ج1،ص654،مطبوعہ،دار الفکر،بیروت)
مسجد میں دوڑن...