جسے پیشاب کے بعد کچھ دیر قطرے آتے ہوں، اس کا امامت کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں، مگر اسے پیشاب کے بعد کچھ دیر کے لیے ایک دو قطرے آتے ہیں اس کے بعد اسے قطرے نہیں آتے۔ تو کیا اس صورت میں زید شرعی معذور ہوگا؟ کیا وہ لوگوں کی امامت کروا سکتاہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
سائل: علی رضا(via،میل)