Displaying 1 to 10 out of 406 results
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: حقیقیۃ یکون بغیر الماء من المائعات الطاھرات و ۔۔۔ فی محیط الشیخ رضی الدین : ولومسح موضع المحجمۃ بثلاث خرقات رطبات نظاف اجزأہ من الغسل ، لانہ عمل عمل ا...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: حقیقی و حکمی سے طہارت حاصل کرنے پر قادر ہے، تو ایسے شخص کے لیے شرعی حکم ہے کہ وہ طہارت حاصل کرکے نمازِ پنجگانہ ادا کرے اور اگر طہارت حاصل کرنے پر قاد...
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
جواب: حقیقی،اس حوالے سے علماکااختلاف ہے ،عامہ مشائخ کایہی موقف ہے حدث حقیقی طاری ہوتاہے یعنی میت کاجسم نجس ہوتاہے جبکہ تحقیقی وراجح واصح قول یہ ہے کہ بمطاب...
کپڑوں یا جسم پرحقیقی نجاست لگی ہو تو طواف کا حکم
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: حقیقی طہارت (2)ستر عورت(3)استقبال قبلہ(4)نیت۔اگرمذکورہ شرائط میں سے ایک شرط بھی کم ہو ، تو سجدہ شکر اد انہیں ہوگا ، لہٰذا جولوگ وضو اور استقبال قبل...
جسے پیشاب کے بعد کچھ دیر قطرے آتے ہوں، اس کا امامت کروانا کیسا؟
جواب: حقیقی طور پر یا پھر حکمی طور پر ایک نماز کا پورا وقت اس طرح گزر جائے کہ اسے وضو کرکے فرض نماز کی ادائیگی کا موقع بھی نہ مل سکے، اس کی مکمل تفصیل کتبِ...
تیمم میں نیت کیوں ضروری ہے؟
جواب: حقیقی یا حکمی ،اس کودورکردے گا ،یہی وجہ ہے کہ تیمم میں نیت فرض ہے اور وضو میں نہیں۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” أمور لا بد منها في التيمم،منها النية“ترجم...
حج یا عمرہ کی سعی بے وضو کرنا کیسا؟
جواب: حقیقیۃ والحکمیۃ کبری وصغری‘‘اور نجاست حقیقی اور حکمی بڑی ہویا چھوٹی(اس) سے پاک ہو نا۔ملخصا۔(لباب المناسک، صفحہ198،مطبوعہ دار الکتب العلمیہ،بیروت)...
جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: حقیقی ملک الملوک رب العرش عزجلالہ ہے ہلکا جان کر استعمالی جوتا پہنے ہوئے نماز کوکھڑاہوگیا توصریح کفرہے پھر بے نیت استخفاف نری کراہت بھی اس حالت میں ہے...
ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟
جواب: نجاست کو پونچھ لینے اور بعض دباغت سے پاک ہو جاتی ہیں، اس طرح کے اور بھی کئی طریقے فقہاء نے بیان کیے ہیں، جن میں ایک چیز مشترک ہے کہ کسی چیز کو پاک کرن...