Displaying 981 to 990 out of 3063 results
تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟
سوال: قراء حضرات نے قراءت کے جو تین درجے (ترتیل ، تدویر ، حدر) مقرر کیے ہیں ، اس میں اگر کوئی آخری حد یعنی حدر سے بھی زیادہ تیزی سے قرآن پاک پڑھے ، تو اس کا کیا حکم ہے ؟
عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا
جواب: حکم تونہیں لیکن یہ صورت خَلوَت(یعنی مرد کے ساتھ مکان میں تنہاہونا) سے مُشابہ(یعنی ملتی جُلتی) ضَرورہے اور ٹیکسی وغیرہ بند گاڑیوں میں خطرات کاکچھ زیادہ...
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
جواب: حکمِ شرع یہ ہے کہ جب تک وہ نمازی حرمتِ نماز میں ہو، یاد آنے پر سجدہ تلاوت ادا کرلے اور آخر میں سجدہ سہو بھی کرے ، اس صورت میں نماز درست ادا ہوجائے گ...
ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دے،تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دیتا ہے، تو کیا حکم ہے؟
دوران حمل خون آئے تو نماز کا حکم
سوال: اگر حاملہ خاتون کو خون آجائے،تو اس کے لئے نماز کا کیا حکم ہے ؟
فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم
وسیلہ دینا کہاں سے ثابت ہے؟
جواب: حکم کی صراحت ہےاوربغیر وسیلہ تلاش کئے چارہ نہیں کیونکہ بے شک اللہ عزوجل کی طرف رسائی بغیر وسیلہ کے ممکن ہی نہیں ہے اور وسیلہ علماء ِحق و مشائخ طریقت...
قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟
جواب: حکم بیان کرتے ہوئےاعلی حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاوی رضویہ میں لکھتے ہیں:” و کل شرط فاسد فھو یفسد البیع و کل بیع فا...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: حکم دینا صدقہ ہے، برائی سے روکنا صدقہ ہے، اور ان سب کی طرف سےچاشت کی دو رکعتیں کافی ہو جاتی ہیں۔(مسند احمد ،ج35،ص 378،مؤسسۃ الرسالہ)( الصحیح لمسلم، ...
مردہ خواب میں زندہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟