Displaying 941 to 950 out of 1383 results
زنا کے حمل والی سے نکاح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی کنواری لڑکی سےمعاذاللہ کسی نے زنا کیا اور اسے حمل بھی ٹھہرگیا تو کیا اب اس لڑکی کا ،حمل کی حالت میں زانی سے یا کسی دوسرے سے نکاح کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
پراڈکٹ کے ساتھ آنے والا انعام دکاندار کا خود رکھ لینا کیسا؟
جواب: حالت میں آرہی ہے اسی حالت میں گاہک کو دی جائے اسی میں کاروباری فائدہ بھی ہے۔ نوٹ: اس جواب میں اصل چیز کے ساتھ شامل چیز کو عرفاً انعام کے عنوان سے ذکر...
نماز میں عورت کے سر کے بالوں کا پردہ
جواب: حالت میں ایک مکمل رکن (جیسے رکوع یاسجدہ) ادا کرلیا یا تین بارسبحٰن اللہ کہنے کی مقدار تک کھلا رہا ، یا بلاضرورت خود کھولا تو نماز فاسد ہوجائے گی ، اور...
بالوں میں کلر لگانا
جواب: حالت میں وضو کرتے ہوئے سر کامسح کیا جائے تو پانی بالوں تک نہ پہنچے یا غسل کرتے ہوئے بالوں کو دھویا جائے تو پانی بالوں کی جڑوں تک نہ پہنچے تواس حالت م...
کیا بیٹھ کر اونگھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: حالت پر سوئے کہ اس کے سرین زمین وغیرہ پر خوب جمے ہوئے نہ ہوں ، جبکہ صورتِ مسئولہ میں اونگھنے کی حالت میں اس شخص کے سرین بھی زمین پر جمے ہوئے تھے ، لہ...
حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حیض کی حالت میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے؟
ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
جواب: حالت میں نہ منہ قبلہ کی طرف ہواورنہ پیٹھ،اب عورت چت لیٹے اورمرداکڑوں بیٹھے اوربوس وکناراورملاعبت سے شروع کرے اوراسے متوجہ پائے تودُعاپڑھےاورآغازکرے او...
حالت حیض میں نیاز کا کھانا پکانا اور کھانا
سوال: کیا حیض کی حالت میں اسلامی بہنیں نیاز پکا اور کھا سکتی ہیں؟
حیض کے دنوں میں عورت کا شوہر کے قریب آنا
جواب: حالت حیض میں بیوی کے ناف کے نیچے سے گھٹنوں کے نیچے تک کے حصے کواتنے موٹے کپڑے وغیرہ کوحائل کیے بغیرکہ جس سے بدن کی گرمی محسوس نہ ہو،مردکااپنے کسی عضو...
قرض کا مطالبہ ذمہ لینے والے سے ہوگا یا مقروض سے؟
جواب: حالت میں فوت ہوجائے اور اس نے کوئی نقد مال یا دَین یا کفیل یعنی ضامن نہ چھوڑا ہو کہ جس سے یہ اپنا قرض لے سکے ، ان دو صورتوں میں قرض خواہ اپنے مقروض سے...