Displaying 941 to 950 out of 2062 results
کیا حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے اذان نہ دینے سے سورج طلوع نہ ہوا ؟
سوال: حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ کا اذان والا واقعہ کہ جب تک انہوں نے فجر کی اذان نہیں دی تھی تب تلک سورج طلوع نہیں ہوا تھا، کیا یہ درست ہے؟
کیا مغرب کے بعد سنتیں اور نوافل صلوۃ الاوبین میں شامل ہیں ؟
جواب: اعلی قاریعلیہ رحمۃ اللہ الوالی اس حدیث کے تحت فرماتے ہیں:” المفهوم أن الركعتين الراتبتين داخلتان في الست“ترجمہ:حدیث مبارک کا مفہوم یہ ہے کہ مغرب کے ب...
خاک مدینہ اپنے وطن لانا
جواب: حضرت سیدنا شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں: اکثر علما کہتے ہیں کہ مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ زادھا اللہ شرفاوتعظیما کی خاک، این...
مسجد میں عورتوں کابا جماعت نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟
جواب: حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عورتوں کی حالت کو دیکھا تو ان کو مسجد میں آنے سے منع فرما دیا، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے اس کے بارے میں...
کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟
جواب: اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے ایسے شخص کے بارے میں سوال ہواجواپنے سُسرکے انتقال کے بعداپنی سوتیلی ساس سے نکاح کرناچاہتاتھاتواس کے جواب میں آپ علیہ الرحمہ ...
روزحشرکون کون شفاعت کرے گا؟
جواب: اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہالرحمہ نے یہاں ایک نفیس نکتہ یہ بیان فرمایا کہ اللہ پاک کے حضورشفاعت کرنے والے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہ...
نکاح کے علاوہ زناسے بچنے کاطریقہ
جواب: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’اے جوانو! تم میں جوکوئی نکاح کی استطاعت رکھتا ہے وہ ...
داڑھی منڈے شخص کی بیعت کرنا کیسا؟
جواب: اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ ”جو اشخاص بوجہ لاعلمی کے خلاف شرع پیر مثل داڑھی منڈا اور کانوں میں مندرے پہنے ہوئے اور گیسو دراز کے مرید ہوچکے...
خاکِ شفا کیا ہے اور اسے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟
چہرےپر سرمے سے تِل بنانا کیسا ہے ؟
جواب: اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ(سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”عورت کا اپنے شوہر کے لئے گَہنا (زیور)پہننا،...