جو مسجد چھوٹی پڑچکی ہو کیا اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ خرید سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک جگہ کافی طویل عرصہ سے مسجدبنی ہوئی ہے اوروہ گورنمنٹ سے رجسٹرڈبھی ہےلیکن اب وہ چھوٹی پڑچکی ہے کیااس جگہ کوفروخت کرکے اسی علاقہ میں کسی اورجگہ مسجدبناسکتے ہیں؟
سائل:سرورخان(فیصل آباد)