Displaying 81 to 90 out of 5271 results
درہم کی مقدار سے کم پیشاب کے قطرے کپڑوں پر لگے ہوں تو نماز کا حکم
جواب: کپڑے یا بدن پر ایک درہم سے کم لگی ہو تو نماز پڑھنا تو جائز ہے،البتہ خلاف سنت ہے ، ایسی نماز کا دہرانا بہتر ہوتا ہے۔ پیشاب ایک درہم ہونے سے مراد اس ک...
پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا
سوال: پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
حیض والی عورت کا دوپٹہ لے کر نماز پڑھنا
جواب: کپڑے ناپاک نہیں ہو جاتے کیونکہ حیض و نفاس و جنابت کپڑوں میں نہیں ہوتا۔ کپڑے ناپاک تب ہوں گےجب ان پرکوئی نجاست لگ جائے،لہٰذا حائضہ کا دوپٹہ دوسری عورت...
کتا جسم سے چھو جائے تواس کاحکم
جواب: کپڑے وبدن پاک رہیں گے۔بہار شریعت میں ہے" کتابدن یا کپڑے سے چھو جائے، تو اگرچہ اس کا جِسْم تر ہو بدن اور کپڑا پاک ہے، ہاں اگر اس کے بدن پر نَجاست لگی ہ...
کیا پیشاب بدن پر سوکھنے سے پاک ہوجاتا ہے؟
جواب: کپڑے اور بدن جو زمین کی جنس سے نہ ہو اور نہ ہی زمین سے اتصالِ قرار ہو (وہ خشک ہونے سے پاک نہیں ہوں گے)۔(رد المحتار علی الدر المختار، کتاب الطھارۃ،ج 1،...
منی پاک ہے یا نا پاک؟
جواب: کپڑے کے جس حصہ پر منی لگ جائے اسے پاک کرنا ضروری ہے۔ منی ناپاک مادہ ہے۔ جیسا کہ بنایہ شرح ہدایہ میں ہے:”وعن الحسن ان المنی بمنزلۃ البول فھؤلاء ال...
AC کے پانی سے وضو کا حکم
جواب: کپڑے نچوڑ کر اتنی جمع کرلی جائے کہ کسی عضو یا بقیہ عضو کو دھو دے ، مثلاً روپے بھر جگہ پاؤں میں باقی ہے اور پانی ختم ہوگیا اور شبنم جمع کیے سے اتنی مل ...
غیرمسلم کے استعمال شدہ گدے (Foam) کا حکم
جواب: کپڑے پاک ہیں۔(الدر المختار مع رد المحتار،کتاب الطھارۃ،باب الانجاس،ج 1،ص 350،دار الفکر،بیروت) فتاوی رضویہ میں ہے:’’اس میں شک نہیں کہ ہنود بلکہ تمام...
قطرہ نکلنے کا وہم ہوا، پھر پاکی حاصل کئے بغیر نماز پڑھ لی، تو حکم
جواب: کپڑے ناپاک ہوئے تو دیکھا جائے گا اگرایک درہم سے کم نجاست لگی تو معاف تھی اور ایک درہم کے برابر تھی تو ایسی نماز کا اعادہ کرنا ضروری ہے اور اگر ایک درہ...
زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
جواب: کپڑے سے پونچھ ڈالا دوسرے جلسے میں پھر اُبھرا اور صاف کردیا یوں ہی مختلف جلسوں میں اتنا نکلا کہ اگر ایک بار آتا ضرور بہہ جاتا تو اب بھی نہ وضو جائے نہ ...