نابالغ سمجھدار بچہ بغیر ثواب کی نیت کے پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: نیکی )کے ارادے سےیا پھر حدث دور کرنے کے لئے استعمال کیا گیاہو، پوچھی گئی صورت میں نہ ہی اس پانی سے حدث دور ہوا کہ بچے پر حدث طاری نہیں ہوتا اور نہ ہی ...