Displaying 81 to 90 out of 416 results
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: ایام ِ موت میں یعنی سوگ کے تین دنوں میں بطور دعوت کھلایا جاتا ہے، وہ ممنوع اور بدعت سیئہ و قبیحہ ہے،چاہے وہ (جواب کی ابتدا میں ذکر کی گئی میت کے ترکے...
شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: ایام میں شوہرنے بیوی سے صحبت بھی نہ کی ہو،توان ایام میں صرف ایک طلاق رجعی دے( مثلاً ایک دفعہ یہ کہے کہ میں نے اپنی بیوی کوطلاق دی)اورچھوڑ دے یہاں تک ک...
میت کے کھانے کا حکم۔نیز دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا حکم؟
جواب: ایام ِ موت میں یعنی سوگ کےتین دِنوں میں بطورِ دعوت کھلایا جاتا ہے، وہ ناجائز و ممنوع اور بدعت سیئہ و قبیحہ ہے،چاہے وہ اس کے گھر کے افراد کی طرف سے ہو...
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: ایام النحر ،و یکرہ ان یبدل بھا غیرھا )قال فی العنایۃ :( بعینھا فی ایام النحر فیما اذا کان المضحی فقیراً و یکرہ ان یبدل اذا کان غنیا )و مط...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: ایام نہ پائے جانے کی وجہ سے ان پر روزے کے فدیہ کی وصیت کرنا واجب نہیں۔ ہاں اگر ان کا انتقال عذر زائل ہونے کے بعد ہوا ہو،تو اب ان پر اتنے دنوں کے روزو...
موبائل اکاؤنٹ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم (Scheme) بنائی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے موبائل میں اکاؤنٹ (Account) بنا لیتا ہے اور پھر ریٹیلر کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم از کم 1000 روپیہ جمع کروا دے اور ایک دن گزر جائے تو کمپنی اس شخص کو مخصوص تعداد میں فری منٹس(Free Minutes) دے دیتی ہے، اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لئے کوئی فارم وغیرہ فِل(Fill) نہیں کرنا پڑتا اور فری منٹس ملنا اس شرط کے ساتھ مشروط ہوتا ہے کہ اکاؤنٹ میں کم از کم 1000روپیہ جمع رہیں جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدار سے کم ہوگا تو یہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے رقم ٹرانسفر بھی کی جاسکتی ہے اور اس صورت میں ریٹیلر(Retailer) کے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22 فیصد کم پیسے لگیں گے اور اس سہولت کے لئے پہلے سے کوئی رقم ہونا ضروری نہیں ہے جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کر ٹرانسفر کر دیں تو ٹرانسفر ہو جائے گی۔ ٹیکس سے مراد ٹرانسفر کی فیس ہے اور اکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کا کوئی پیسہ نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے یوٹیلٹی بل(Utility Bill) بھی جمع کروایا جا سکتا ہے اور یہ بل جمع کروانے کے لئے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہونا ضروری نہیں اور اس جمع کروانے پر کوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1)اس طرح کا اکاؤنٹ کھلوا کر فری منٹس لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور جو ریٹیلر رقم جمع کرتا ہے اس کے لئے کیا حکم ہے؟ (2)اگر کوئی اس ارادے سے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کرواؤں گا اور اسی وقت ہی رقم ٹرانسفر کردوں گا یا بل جمع کروادوں گا ایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا تو کیا اس طرح اکاؤنٹ کھلوانا شرعاً جائز ہے؟ (3)اور اگر کسی نے اکاؤنٹ کھلوا لیا ہے کیا وہ اس اکاؤنٹ کو اس نیت سے باقی رکھ سکتا ہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا بلکہ فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کروا کر اسی وقت رقم ٹرانسفر کر دے گا یا بل جمع کروا دے گا؟
اذان و اقامت سے پہلے درود شریف پڑھنا کیسا ؟
جواب: مخصوص جگہ مخصوص درود کا فرمایا ہے یعنی التحیات میں درودِ ابراہیمی کا اور وہاں مسلمان اسی کی پابندی کرتے ہیں۔ نماز کے باہر کوئی پابندی نہیں بلکہ نبی کر...
بچی گود لینےکے شرعی احکام
جواب: مخصوص،حولان و نصف عندہ و حولان)فقط (عندھما و ھو الاصح)فتح،و بہ یفتی کما فی تصحیح القدوری۔ملخصا۔“یہ مخصوص وقت میں ہے،امامِ اعظم علیہ الرحمۃ کے نزدیک دو...
اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟
جواب: مخصوص یرد علی دفع مال مثلی لاٰخر، لیرد مثلہ‘‘ترجمہ:مخصوص عقد جو دوسرےکومثلی مال دینے پر وارد ہو،تاکہ وہ(بعد میں )اس کی مثل واپس کرے۔ (تنویر الابصار ...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: مخصوص رقم یا اپنا مخصوص جانور دے گا، یہ جوا ہے، جو ناجائز، گناہ اور سخت حرام ہے، اِسی طرح تماشائیوں میں سے بعض لوگ آپس میں جیت ہار کی بنیاد پر رقم...